الصلاة والسلام على رسوله الكريم وعلى آله وأصحابه أجمعين
آئیں سیکھئے قرآن آسان انداز میں جو رہبر انسان اور ذریعہ ہدایت ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ” لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو اللہ کے اہل ہیں“، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! وہ کون لوگ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ”وہ قرآن پڑھنے پڑھانے والے ہیں، اور یہی الله کے اہل اور الله کے نزدیک خاص ہیں ۔ ابن ماجہ “
الحمدللہ
بہنوں کے لئے گھر بیٹھے آن لائنذوم پرنو مہینے کا تعلیم القرآن کے نایاب کورس کا آغاز کیا جارہا ہے۔ نصاب میں شامل ہیں
٠تجوید و ترتیل
٠لفظی ترجمہ و فہم
٠تفسیر
٠عربی گرامر تجزیہ
٠فقہ
آغازانشاءاللہ: 12 اکتوبر2021
فیس : $50 ماہانہ دورانیہ: 45 منٹ
ہفتہ میں تین دن دروس آن لا ئن زوم پر:
9:15 PM EST Ontario
6:15 AM Pakistan Time
مزید تفصیلات کے لیےرابطہ کریں۔
[email protected]
