الصلاة والسلام على رسوله الكريم وعلى آله وأصحابه أجمعين

آئیں سیکھئے دین اور تعلیمات قرآن و سنت آسان انداز میں جو رہبر انسان اور ذریعہ ہدایت ہے

(اور تم عرض کرو کہ اے میرے رب مجھے علم زیادہ دے (القرآن
رسول اکرم ﷺنے ارشاد فرمایا”علم کا حاصل کرنا ہرمسلمان مرد و عورت پر فرض ہے (مشکوٰۃ شریف)

الحمدللہ
بہنوں کے لئے گھر بیٹھے آن لائن ذوم پرنو مہینے کا تعلیم القرآن کے نایاب کورس کا آغاز کیا جارہا ہے۔

تعلیم القرآن نصاب میں شامل ہیں
تجوید و ترتیل
قرآن لفظی ترجمہ فہم و تفسیر
عربی گرامر تجزیہ
تزکیہ
عقیدہ
فقہ

:آغاز انشاءاللہ
(11 Sep 2023) گیارہ ستمبر ۲۰۲۳ 
فیس : $50 ماہانہ (مستحق طالبات کے لئے فری), (پاکستانی طالبات کے لئے فری)
دورانیہ: 60-45 منٹ
ہفتہ میں 5 دن درس آن لا ئن زوم پر

11:00 AM EST (Ontario)
8:00 PM Pakistan Time
8:30 PM India Time

Please click the Register now for free online registration.