الصلاة والسلام على رسوله الكريم وعلى آله وأصحابه أجمعين

آئیں سیکھئے قرآن آسان انداز میں جو رہبر انسان اور ذریعہ ہدایت ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ” لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو اللہ کے اہل ہیں“، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! وہ کون لوگ ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: ”وہ قرآن پڑھنے پڑھانے والے ہیں، اور یہی الله کے اہل اور الله کے نزدیک خاص ہیں“ ۔ ابن ماجہ 

الحمدللہ
بہنوں کے لئے گھر بیٹھے آن لائن ذوم پرنو مہینے کا تعلیم القرآن کے نایاب کورس کا آغاز کیا جارہا ہے۔

تعلیم القرآن نصاب میں شامل ہیں

٠تجوید و ترتیل
٠عقیدہ
٠تزکیہ
٠تفسیر
٠الصرف و النحو (عربی گرامر)
٠فقہ

آغاز انشاءاللہ: یکم نومبر2022
فیس : $25 ماہانہ ,مستحق طالبات کیلئے فری
دورانیہ: 60-45 منٹ
ہفتہ میں 5 دن دروس آن لا ئن زوم پر

11:00 AM EST Ontario
8:00 PM Pakistan Time

Please click the Register now for free online registration.