بسم الله الرحمن الرحيم
الصلاة والسلام على رسوله الكريم وعلى آله وأصحابه أجمعين

الحمدللہ بہنوں کے لئے گھر بیٹھے آن لائن اسکایپ پر ایک سالہ تعلیم القرآن کے نایاب کورس کا آغاز کیا جارہا ہے جس میں تجوید و تفسیر، عربی گرامر اور فقہ کے نصاب شامل ہیں۔ علوم قرآن کو سیکھنے کا سنہری موقع ہے .

آغاز : 8 جون 2020
کلاس : پیر، منگل، بدھ اور جمعرات
مدت کورس : ایک سال
اوقات و دورانیہ:
⏱️9:30 PM EST (45 mins- 60 mins)⏱️
رابطہ : مزید تفصیلات کے لیے
Whatsapp No: +1519-831-4038
یا رابطہ کریں [email protected]

?تعلیمی نصاب:
پیر : مخارج علم التجوید ، ترتیل (Monday)
منگل : صرف و نحو (عربی گرامر (Tuesday)
بدھ : قواعد علم التجوید ، ترتیل (Wednesday)
جمعرات : تفسیرسورہ الکھف اور منتخب آیات/ فقہ و ایمانیات (Thursday)

فیس: $25 یا حسب استطاعت

Please click the Register now for free online registration.

نوٹ: یہ کورس فری ہے بہنوں کے لیے جو بہنیں فیس ادا کرنے کی استطاعت رکھتی ہوں ماہانہ فیس ادا کر سکتی ہیں.