الصلاة والسلام على رسوله الكريم وعلى آله وأصحابه أجمعين

آئیں سیکھئے دین اور تعلیمات قرآن و سنت آسان انداز میں جو رہبر انسان اور ذریعہ ہدایت ہے۔

اور تم عرض کرو کہ اے میرے رب مجھے علم زیادہ دے۔ (القرآن)

رسول اکرم ﷺنے ارشاد فرمایا”علم کا حاصل کرنا ہرمسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔ (مشکوٰۃ شریف)

الحمدللہ, بہنوں کے لئے گھر بیٹھے آن لائن ذوم پرنو مہینے کا تعلیم القرآن کے نایاب کورس کا آغاز کیا جارہا ہے۔

تعلیم القران کورس بہنوں کے لئے( ٩) نو ماہ کورس

تعلیم القرآن نصاب میں شامل ہیں

تجوید و ترتیل

قرآن لفظی ترجمہ فہم و تفسیر

عربی گرامر تجزیہ

تزکیہ

عقیدہ

فقہ

آغاز ان شاءاللہ: (30 Sep 2024)

فیس : $25 ماہانہ (مستحق طالبات کے لئے فری), (پاکستانی طالبات کے لئے فری)